Bad News for Govt Job Seekers:
More than 71,000 posts in various government departments have been abolished under the Institutional Reform Policy, the information was revealed during a cabinet meeting chaired by the Prime Minister. In a statement issued from the Prime Minister’s Office, the Cabinet reviewed other issues He also expressed satisfaction over the economic situation of the country.
وفاقی حکومت کی تنظیم نو پر بریفنگ دیتے ہوئے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے بتایا کہ تنظیم نو کے عمل کے بعد وفاقی حکومت کے محکموں کو 441سے کم کرکے 324کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے متذکرہ اقدامات دراصل عالمی بینک کے ساتھ رائٹ سائزنگ کے سمجھوتے کا شاخسانہ ہیں۔چنانچہ ان حالات میں جبکہ وفاقی حکومت کیلئے منظور شدہ 81ہزار اسامیاں خالی تھیں وفاقی حکومت نے 2جولائی سے گریڈ16کی ہزاروں اسامیاں ختم کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا تھا تاکہ سول حکومت پر اٹھنے والے اخراجات کو قابو کیا جا سکے، حکومت ایسا کرنے کی پابند ہے تو اس کے بعد بیروزگاری کے سیلاب کے آگے بند باندھنے کے کیا اقدامات کئے گئے ہیں؟ معاشی حالت کو بہتر بتانے والے جانے کس دنیا میں رہتے ہیں کہ انہیں بیروزگاری دکھائی نہیں دے رہی۔ نجی کاروباری سرگرمیوں کے انجماد نے لاکھوں افراد کو بیروزگار کر رکھا ہے اور اس میں بتدریج اضافہ بھی ہو رہا ہے۔ درست ہے کہ کئی سرکاری محکمے اب بےفائدہ ہو چکے ہیں کہ ان کا کام ٹیکنالوجی نے سنبھال لیا ہے انہیں ضرور ختم کرنا چاہئے لیکن متبادل روزگار فراہم کئے بغیر کیا یہ اقدام درست ہوگا؟
There were 81,000 vacancies approved for the federal government. The federal government had started the process of eliminating thousands of Grade 16 vacancies from July 2 to control the expenses incurred by the civilian government.
If the government is bound to do so, then unemployment What steps have been taken to stop the floods? What kind of world do those who describe the economic situation live in that they do not see unemployment?
No Private Job Also
The freezing of private business activities has left millions unemployed and is gradually increasing. It is true that many government departments are now useless and their work has been taken over by technology. They should be abolished. But would it be right without providing alternative employment?
وفاقی حکومت کیلئے منظور شدہ 81ہزار اسامیاں خالی تھیں وفاقی حکومت نے 2جولائی سے گریڈ16کی ہزاروں اسامیاں ختم کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا تھا تاکہ سول حکومت پر اٹھنے والے اخراجات کو قابو کیا جا سکے، حکومت ایسا کرنے کی پابند ہے تو اس کے بعد بیروزگاری کے سیلاب کے آگے بند باندھنے کے کیا اقدامات کئے گئے ہیں؟ معاشی حالت کو بہتر بتانے والے جانے کس دنیا میں رہتے ہیں کہ انہیں بیروزگاری دکھائی نہیں دے رہی۔ نجی کاروباری سرگرمیوں کے انجماد نے لاکھوں افراد کو بیروزگار کر رکھا ہے اور اس میں بتدریج اضافہ بھی ہو رہا ہے۔ درست ہے کہ کئی سرکاری محکمے اب بےفائدہ ہو چکے ہیں کہ ان کا کام ٹیکنالوجی نے سنبھال لیا ہے انہیں ضرور ختم کرنا چاہئے لیکن متبادل روزگار فراہم کئے بغیر کیا یہ اقدام درست ہوگا؟