Pakistan Steel Mill GSH 2020 – اسٹیل ملز کے 9300 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری

Category: Pakistan Steel

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا  اجلاس ہوا، جس میں اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری دی گئی۔

  ای سی سی کے مطابق گولڈ ہینڈ شیک دیئے جانے والے ملازمین کو تمام واجبات فوری ادا کئے جائیں گے۔

مزید بتایا کہ ریٹائر کئے جانے والے ملازمین کو واجبات کی ادائیگی کے لیے وزارت خزانہ20 ارب روپے فراہم کرے گی، ملازمین کو گولڈن ہیںڈ شیک دینے کے منصوبے کی سپریم کورٹ سے منظوری لی جائے گی۔

 ای سی سی نے کہا کہ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری اس سلسلے میں پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔

Government of Pakistan has decided to offer Golden Shake Hand Scheme (GSH) for the employees of Pakistan Steel Mills Karachi. Arond 9300 employees will get the package and will retire from the factory services.

Hafeez Shaik Press Conference – Today

Related Articles

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.