Golden Shake Hand – پاکستان اسٹیل ملازمین کے گھروں میں کہرام، 4 ملازمین کو ہارٹ اٹیک

Category: Pakistan Steel

پاکستان اسٹیل ملز کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری،

فیصلے سے پاکستان اسٹیل ملازمین کے گھروں میں کہرام مچ گیا،4 ملازمین کو ہارٹ اٹیک،ملازمین کی بڑی تعداد ڈپریشن کا شکار ہو گئی ،متعدد کا پریس کلب کے باہر خود سوزی کا فیصلہ،اسٹیل ملز ملازمین کو 18 ارب کا پیکیج دیا جائے گا. اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو ایک ماہ کے نوٹس پر فارغ کیا جائے گا

۔250 ملازمین پلان پر عملدرآمد کے لیے 120 دن تک کام کرتے رہیں گے۔

وفاقی حکومت کے اعلان کے بعد ملازمین کے گھروں پر کہرام مچھ گیا۔گھرسوگوار ہوگئے ہیں ملازمین ایک دوسرے کو حوصلہ دے رہے ہیں جبکہ ملازمین کی بڑی تعدادڈپریشن کا شکار ہو کرپاگل بنانے کی کیفیت میں چلے گئے

۔ملازمین کا کہنا تھا کہ گھراتنے سوگوار ہیں جیسے گھر میں میت ہوگئی ہو۔ ۔چار ملازمین کو ہارٹ اٹیک ہونے کی اطلاع ہے۔کئی ملازمین کی بیٹیوں کی شادی کی تاریخیں طے تھیں جو اب مشکل کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ کئی ملازمین نے پریس کلب کے باہر اس اقدام پر خوسوزی کا فیصلہ کیا ہے۔

Pak steel Mill Karachi’s Employees became patients of depression and anxiety after listening to the news of termination from services.

Economic Coordination Committee approved on Wednesday firing all employees of the Pakistan Steel Mills.

steel Mills haven’t been functioning for years and the employees haven’t been doing anything, reasoned the committee. The meeting was chaired by Adviser to the PM on Finance Abdul Hafeez Sheikh.

There are 9350 employees who will be fired within a month and another 250 will be let go within three months. The ECC approved an Rs18 billion package for the employees, which amounts to Rs2.3 million per person.

Related Articles

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.