Winter Season Schools Timing for Pre-Nursery and Nursery

Category: Notifications

Winter Season Schools Timing for Pre-Nursery and Nursery (16 October 2017 to 31 March 2018) –  Punjab School Education Department Notification 2016

پیارے ہیڈ ٹیچرز اینڈ محترم اساتذہ کرام جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 16 اکتوبر سے سکول کے اوقات کار تبدیل ہو چکے ہیں جو کہ عموما 31 مارچ تک یہی چلنا ہے۔
چھوٹے بچوں کو اتنا وقت سکول میں موجود رکھنا یقینا بڑا مشکل کام ہے خصوصا کچی کلاس کے طلباء کو۔
اور حاضری کا بھی مسئلہ ہے کہ طلباء کی 90 فیصد حاضری ہو، اس حاضری کی وجہ سے اکثر اساتذہ کو شوکاز بھی مل رہے ہیں۔
اور کچی کلاس کی 90 فیصد حاضری علیحدہ شمار کی جاتی ہے
آج ایک حقیقت بتاتا ہوں جس سے شاید نئے اساتذہ کرام واقف نہیں ہیں،
نرسری (کچی) کلاس کا ونٹر سیزن میں سکول میں حاضر رہنے کا آفیشل ٹائم صبح 9 بجے سے لے کر دوپہر 12 بجے تک کا ہے۔
لہذا ME&As کو بھی دی جانے والی ہدایات می نرسری کلاس کا یہی ٹائم بتایا گیا ہے۔ اور ان کو کی جانے والی ہدایات یہ بھی درج ہے کہ وہ اگر 9 بجے سے 12 بجے کے درمیان کسی سکول کا وزٹ کریں تو اس وقت Head Count کر سکتے ہیں، یعنی کچی کلاس کے Actual حاضر طلباء گن کے لکھ سکتا ہے۔
لیکن ہدایات میں ہے کہ اگر ایم_ای_اے کسی سکول کا وزٹ 9 بجے سے پہلے کرے گا تو وہ نرسری کی پچھلے دن والی تعداد لکھے گا۔
اور اگر 12 بجے کے بعد سکول کا وزٹ کرے گا تو اس وقت کچی کلاس کی Head counting کرنے کی اجازت نہ ہے، اس کیلیے ہے کہ ME&As کو جو رجسٹر حاضری پہ طلباء حاضر لکھے ہوئے ہوں گے، وہی طلباء اپنے Tab پہ لکھنے کا پابند ہے۔
اپنے حقوق جان کر جیو۔
ثبوت کیلیے نوٹیفیکیشن کی کاپی ذیل میں دی گئی ہے۔
اس کا پرنٹ لے کر اپنے پاس رکھ لیں، کبھی ایسا مسئلہ بنے تو آپ ایم_ای_اے کو نوٹیفیکیشن دکھا کر اپنا

Defend

کر سکتے ہیں۔

Winter Timing for School 2017-2018

School Winter Timing Notification of Nursery and Pre-Nursery (Kachi and pakki Class) 2017
School Winter Timing Notification of Nursery and Pre-Nursery (Kachi and pakki Class) 2017

Related Articles

Leave a Reply