What was Increased in Budget for Govt Employees?

Category: News 1,568 0

hat was Increased in Budget for Govt Employees?

(News Report Summary in Urdu Language)

وفاقی بجٹ 2017-2016 میں ملازمین کو کیا ملا

Employees Scales Up-gradations

ایل ڈی سی 7 سے 9، یوڈی سی 9 سے 11 ، اسسٽنٽ 14 سے 15/16, خطيب کو 6 سے 12 کی تجویز

Increase in Salaries Adhoc Relief Allowance

سرکاری ملازمیں کی تنخواہوں میں ۱۰ فیصد اضافہ ایڈھاک کی صورت میں ہوگا

Increase in Conveyance Allowance for Grade 1 to 15

کنوینس الائونس میں 1 گریڈ سے 15 گریڈ تک 50 فیصد اضافے کی تجویز ہے
واشنگ الائونس

Increase in Pension

Merging of Adhoc allowances in Basic Pay

اور پینشن میں 10 فعصد اضافہ کیا جائے گا
جولائی2016 سے مزدور کی کم سے کم ماھانہ تنخواہ 13 ھزار سے 14 ھزار کی تحویز
ڈیپوٹیشن الائونس میں اضافہ ۶ ھزار سے ۱۲ ھزار مقرر
ایم فل الائونس ۲۵ ھزار ماھانہ مقرر کرنے کی تجویز

Related Articles

Leave a Reply