LHC Bar NIRC to Announce the WAPDA CBA Union Referendum Result 2017

Category: News, WAPDA

LHC Bar NIRC to Announce the WAPDA CBA Union Referendum Result 2017

 لاہور( اپنے نامہ نگار سے)پاسبان یونین کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت عالیہ لاہور نے 2 فروری کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا ہے۔ -2فروری کو واپڈا اور بجلی کمپنیوں میں ہونے والے ریفرنڈم کاواپڈاایمپلائز پیغام یونین اور واپڈا پاسبان یونین نے بائیکاٹ کیا تھا۔

WAPDA Referendum Result News 2 Feb 2017

Related Articles

Add Comment