1122 Service Structure – Three Committees Constituted – Good News for Rescue Employees

Category: News

محکمہ داخلہ نے 1122 کا سروس سٹرکچر بنانے کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدی

(Daily Nawaiwaqt Lahore News Report Published on March 12, 2019)

لاہور ( سپیشل رپورٹر) محکمہ داخلہ نے 15سال بعد ایمر جنسی ریسکیو 1122کا سروس سٹرکچر بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تین کمیٹیاں تشکیل دیدیں۔بتایا گیا ہے کہ گریڈ 1تا 4کے ملازمین کے سروس سٹرکچر کمیٹی کیلئے ڈائریکٹر ایڈمن ،گریڈ5سے 15کیلئے ڈی جی جبکہ گریڈ 16اور اس سے اوپر ملازمین اور افسران کیلئے ایڈ منسٹریٹو سیکرٹری چیئرمین ہوں گے۔ تینوں کمیٹیاں سروس سٹرکچر کے حوالے سے اپنی سفارشات مرتب کر کے رپورٹ پیش کریں گی جن کا جائزہ لینے کے بعد حتمی منظوری دی جائے گی۔

1122 Service Structure – Three Committees Constituted – Good News for Rescue Employees

Rescue 1122 Punjab Employees Service Structure News Report March 2019 - Committees Formed
Rescue 1122 Punjab Employees Service Structure News Report March 2019 – Committees Formed

Related Articles

Add Comment