Banks Will Open on Saturday if Two Holidays in a Week Announced

Category: Banks

All Banks & Financial Institution Will Remain Open on Saturday if Two Holidays in a Week Announced:

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک اور بینکوں نے ہفتہ وار دو چھٹیوں کے اعلان کی صورت میں مالیاتی ادارے ہفتے کے روز کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں سٹیٹ بینک حکام سے بینکوں کے صدور کی ہونے والی ملاقات میں اِس بات پر اتفاق کیا گیا کہ اگر وفاقی حکومت نے ہفتہ وار دو چھٹیوں کا فیصلہ کیا تو اس کا اطلاق بینکوں اور مالیاتی اداروں پر نہیں ہو گا اور یہ ہفتے کو بھی کھلے رہیں گے۔ بینکاروں اور سٹیٹ بینک نے اِس بات پر اتفاق کاروباری برادری کی طرف سے ہفتہ وار چھٹیوں میں اضافہ نہ کرنے کے مطالبہ پر کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.